ڈی آئی خان،ٹانک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی

Jun 08, 2024 | 11:14:AM
ڈی آئی خان،ٹانک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کاکہنا ہےکہ ڈی ایس پی پولیس نفری کےساتھ سرچ آپریشن پرجارہےتھےکہ دھماکا ہو گیا، 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور بی ڈی ایس موقع پر روانہ ہوگئے۔
 یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد گرفتار