سوات:مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Jun 08, 2024 | 16:48:PM
سوات:مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ضلع سوات میں واقع مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے زیر زمین گہرائی 188کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا بارڈر تھا۔