سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں ممتاز دولتانہ کی بیٹی انتقال کرگئیں

Jun 08, 2024 | 20:32:PM

(24نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں ممتاز خان دولتانہ کی بیٹی شاہدہ ممتاز دولتانہ انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہدہ ممتاز دولتانہ کافی دنوں سے علیل اور کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

شاہدہ ممتاز سابق ایم پی اے میاں جاوید ممتاز کی بہن اور سابقہ وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کی کزن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

مزیدخبریں