اداکارہ دیدار کی گاڑی پکڑ ی گئی ،ایکسائز حکام نے وجہ بھی بتا دی

Jun 08, 2024 | 23:40:PM
اداکارہ دیدار کی گاڑی پکڑ ی گئی ،ایکسائز حکام نے وجہ بھی بتا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ ایکسائز نے پاکستان کی معروف سٹیج اداکار ہ دیدار کی گاڑی رجسٹرڈ نہ ہونے پر پکڑ لی ۔

ڈائریکٹر ایکسائزلاہورمحمد آصف کے مطابق گاڑی رجسٹرڈ نہیں تھی، 3 سال گزرنے کے باوجود نمبر نہیں لگایا گیا تھا،ان کا کہناتھا کہ ایکسائز حکام اصل فائل لے کے چالان کر کے جانے دیا، وارننگ دی ہے کہ پیر تک نمبر لگوا لیں ورنہ گاڑی بند ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈین حکومت نے انور مقصود کو ’کِنگ چارلس پِن ایوارڈ‘ سے نواز دیا