پیپلز پارٹی نے سینٹ میں حمایت مانگی نہ ہی ہم نے  پیشکش کی:مونس الہیٰ

Mar 08, 2021 | 14:37:PM
 پیپلز پارٹی نے سینٹ میں حمایت مانگی نہ ہی ہم نے  پیشکش کی:مونس الہیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چودھری مونس الہیٰ نے بلاول بھٹوسےملاقات کے حوالے سےمیڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سینٹ میں نہ کوئی حمایت مانگی نہ ہی ہم نے کوئی ایسی پیشکش کی۔

مسلم لیگ ق کے رہنمانے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری چودھری شجاعت حسین کی تیمارداری کے لئے آئے تھے جس کے لئے ہم ان کے مشکورہیں۔