سینیٹ کا اجلاس کل طلب , صادق سنجرانی صدارت کرینگے

Mar 08, 2021 | 17:02:PM

(24نیوز)ایوان بالا(سینیٹ)کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کرلیاگیا،اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کرینگے، اجلاس میں ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز الوداعی تقاریر کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے 52سینیٹر زکی چھ سالہ مدت گیارہ مارچ رات بارہ بجے ختم ہو جائیگی، نئے سینیٹر بارہ مارچ کی صبح حلف لیں گے، 12 مارچ کو ہی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا۔ 

مزیدخبریں