مہران ہائی وے پر کار اور ٹرک میں خو فنا ک تصادم ،خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

Mar 08, 2021 | 18:10:PM

(24 نیوز)نواب شاہ میں بچھری چودگی کے قریب مہران ہائی وے پر کار اور ٹرک میں خو فنا ک تصادم،حادثے میں کارمیں سوار خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق لاشوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کیا جارہا ہے،پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزیدخبریں