بلوچستان کابینہ میں اختلافات,وزیراعلیٰ نے سینئر وزیر سے قلمدان واپس لے لیا

Mar 08, 2022 | 18:14:PM

(24 نیوز)صوبہ بلوچستان کی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔وزیراعلیٰ نے سینئر  صوبائی وزیر سے قلمدان واپس لے لیا۔
 تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ میں اختلافات بڑھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ،بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے سئنیر صوبائی وزیر ظہور بلیدی سے قلمدان واپس لے لیا ہے۔

یاد رہے کہ صوبائی وزیر ظہور بلیدی  کے پاس وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا قلمدان  تھا۔

یہ بھی پڑھیں: راجہ پرویز اشرف کو بڑا ریلیف،نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس سے بری

مزیدخبریں