سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر 

Mar 08, 2024 | 00:03:AM
سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس 11 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 11 مارچ بروز پیر کو صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس عرفان سعادت خان 2 رکنی بنچ میں شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کارکن 6 ماہ بعد جیل سے رہا، باہر نکلتے ہی ایسی حرکت کردی کہ سب دنگ رہ گئے

اٹارنی جنرل،صوبائی ایڈوکیٹ جنرلز اور ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔