حکومت اور اپوزیشن کے بغیر ملک نہیں چل سکتا:اسحاق ڈار

Mar 08, 2024 | 12:48:PM

Read more!

(24 نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت پارلیمان کے ایوان بالا کا اجلاس جاری ہے، سینیٹراسحاق ڈارنے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں۔میثاق جمہوریت تاریخی سنگ میل ہے۔حکومت اور اپوزیشن کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔
انہوں نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چارٹر آف ڈیموکریسی میں تمام جماعتوں کے دستخط ہیں،حکومت اور اپوزیشن کے بغیر ملک نہیں چل سکتا،نوازشریف نےکہا سب کو ملکر ملک کو بحران سے نکالنا ہوگا،ملک میں ڈان لیکس کا ڈرامہ ، پانامہ کا ڈرامہ رچایاگیا۔

مزیدخبریں