ایبٹ آباد میں ڈولی لفٹ سے گر کر لڑکی جاں بحق

Mar 08, 2025 | 20:18:PM
ایبٹ آباد میں ڈولی لفٹ سے گر کر لڑکی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)ایبٹ آباد میں لورہ ڈولی لفٹ سے گر کر لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں لورہ ڈولی لفٹ سے لڑکی سینکڑوں فٹ کھائی میں گر گئی، پندرہ سالہ کشمالہ موقع پر جاں بحق  ہو گئی، لاش کو پولیس نے تحویل میں لے لیا،حادثہ یا خودکشی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:روزہ بلڈ کلاٹنگ سے بچانے میں مدد گار ثابت

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: