دورہ نیوزی لینڈ؛بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا

Mar 08, 2025 | 21:21:PM
دورہ نیوزی لینڈ؛بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا
کیپشن: محمد یوسف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)دورہ نیوزی لینڈکیلئے  قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ،قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے سیشن میں بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بھی جوائن کر لیا۔

قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم دوسرے سیشن میں بھی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں تین گھنٹے تک پریکٹس کرے گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی کیمپ میں موجودتھے۔

یہ بھی پڑھیں:2005کا زلزلہ؛مظفرآباد میں ملبے سے 20سال بعد 2لاشیں برآمد