لاہور: ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضوں سے پیسے بٹورنے والاملزم گرفتار

May 08, 2021 | 13:52:PM
لوگوں سے پیسے بٹورنے والا جعلی ڈاکٹر
کیپشن: لوگوں سے پیسے بٹورنے والا جعلی ڈاکٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے جعلی ڈاکٹر  گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ملزم ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضوں سے رقم بٹورتا تھا۔جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے بتایا کہ ملزم کی شناخت عطا مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے جس کو تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
 یہ بھی پڑھیں:    میرا کام بائیو سیکور ببل بنانا تھا،عملدرآمد بورڈ کی ذمہ داری تھی:ڈاکٹر سہیل