مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد) مسلسل اضافے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے۔ چکن فی کلو 7 روپے سستا ہو گیا۔
برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں معمولی کمی آئی ہے، مرغی کاگوشت7روپےسستاہوگیا، مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت587روپےفی کلومقرر، زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ383روپےفی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرکاپرچون ریٹ391روپےفی کلومقرر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکھربورڈ کے زیر انتظام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہونگے
دوسری جانب فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت280روپےفی درجن برقرار، اب انڈوں کی پیٹی 8280 روپے میں فروخت ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشیں،موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی