لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ آپریشن کرکے پانچ مریضوں کو بچا لیا

May 08, 2023 | 13:01:PM
لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ آپریشن کرکے پانچ مریضوں کو بچا لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)لاہور جنرل ہسپتال شعبہ یورولوجی کا بڑا کارنامہ،ہسپتال میں5مریضوں کےکینسر زدہ مثانوں کےکامیاب آپریشن ،مریض صحتیاب ہوگئے۔


لاہور جنرل ہسپتال کےشعبہ یورولوجی نےبڑا کارنام سر انجام دے دیا،ہسپتال میں5مریضوں کےکینسر زدہ مثانوں کےکامیاب آپریشن ،مریض صحتیاب ہوگئے۔پروفیسر خضر حیات گوندل اور اُنکی ٹیم نےآپریشن کئے، مفت آپریشن کی سہولت فراہم کرکےمریضوں کےلاکھوں روپےبچائےگئے۔

ضرور پڑھیں :ماں کے پیٹ میں بچے  کا آپریشن کا میاب
مثانہ کینسرمیں مبتلا آپریشن انتہائی پیچیدہ ہے،ایک مریض کی سرجری کیلئے 6سے8گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔