میٹرو بس کےواش روم سے 11سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں میٹرو بس کےواش روم سے 11سالہ بچی کی لاش برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق بچی کی نعش پر تشدد کے نشانات واضح ہیں ۔امدادی ٹیموں نے بچی کی نعش کو پمز اسپتال منتقل کردیا ۔تھانہ رمنا پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس ضیاء باجوہ کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ رو م سے متعلق چو نکا دینے والا انکشاف کر دیا