پارلیمنٹ ہاوس کے باہر بچوں کی فروخت کا سٹال لگ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پارلیمنٹ ہاوس کے باہر بچوں کی فروخت کا سٹال لگ گیا۔
تفصیلات کے مطابق 7 بچوں کی فروخت کے لیے دو مائیں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے پہنچ گئی ۔بیٹی کی ڈیمانڈ20 لاکھ جبکہ بیٹے کی فروخت کے لئے15 لاکھ کی ڈیمانڈ ۔سمیرا بی بی کا کہنا ہے کہ میرے خاوند نے بھٹہ ٹھکیہ پرلیا، 1 کروڈ تیس لاکھ روپئے بھٹہ پر خرچ کیے ۔مالک نے بدمعاشوں کی مدد سے میرے خاوند کو اغوا کرلیا ۔قرض واپس کرنے کے لئے دو بیٹوں اور دو بیٹے فروخت کر رہی ہوں ۔
دوسری خاتون فرزانہ کا کہنا ہے کہ میرا خاوند نشہ کرتا ہے۔ سسرال اور والدین مجھے میرا زمین اور گھر میں حصہ نہیں دیتے ۔میری دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جس کو فروخت کرنا ہے کیونکہ میرے پاس ان کو پالنے کیلءے پیسے نہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:مہنگائی میں اضافہ صارفین کے اعتماد پر اثر انداز ہو رہا ہے،پاکستان کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ