(24نیوز)سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی کا رجحان ۔
تفصیلا ت کے مطابق کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کی کمی ہوگئی ۔100 اندیکس 0.38 فیصد کمی سے 47118 کی سطح پر آگیا ۔11.57 ارب روپے مالیت کے 33.40 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوچکا۔
یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹونٹی کے بعد ۔۔محمد حفیظ نے بڑا اعلان کر دیا