عوام کو ایک اور بجلی کا جھٹکا لگادیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کراچی کے عوام کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔
نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،بجلی قیمت میں اضافہ یونیفارم ٹیرف کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا حکام کے مطابق صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نومبر، دسمبر اور جنوری 2023ء میں ہوگا۔ کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 3 روپے 55 پیسے بنتی ہے۔
ضرور پڑھیں : حکومت پر سنگین الزامات،ثبوت مانگنے پر ہوا میں تیر چلاتے رہے
عوام 51 پیسے فی یونٹ کے حساب سے ادا کرینگے، حکومت 3 روپے 4 پیسے فی یونٹ سبسڈی دے گی، کراچی کے عوام کو 291 ارب روپے سالانہ سبسڈی دے رہی ہے۔