پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا ایم ٹو موٹر وے پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ،مظاہرین نے ٹائر اور موٹروے کے اطراف میں لگیں جھاڑیاں اور درخت بھی جلا ڈالے ،ایم ٹو موٹروے دونوں اطراف سے بند ،موٹر وے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،موٹر وے کے دونوں اطراف ٹریفک کی لمبی لائنیں رات سے موجود ہیں ،شہریوں کا کہنا ہے کہ موٹر وے بند ہونے سے شدید زہنی ازیت سے دوچار ہیں ،ڈپٹی اسپیکر اسمبلی واثق قیوم نے گزشتہ روز تین روز موٹر وے پر دھرنے کا اعلان کیا تھا۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
تحریک انصاف کا احتجاج جاری ،موٹروے کے اطراف میں درخت جلا ڈالے
Nov 08, 2022 | 12:28:PM
Read more!