کیا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر کمشن بنانا چاہیئے؟ عوامی رائے آگئی

Nov 08, 2022 | 17:26:PM

(24نیوز) 24نیوز نے اسپیشل ٹویٹر پولنگ کی جس میں عمران خان کی میدیکل رپورٹ پر کمشن بنانا چاہیئےیا نہیں پر عوامی رددعمل آگیا۔ 

پولنگ میں 68 فیصد افراد نے میدیکل رپورٹ پر کمشن بنانے کے حق میں وٹ دیا جبکہ 32 فیصد نے  میدیکل رپورٹ پر کمشن بنانے کے خلاف وٹ دیا۔

مزیدخبریں