اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی گئی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق،جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس ثمن رفعت کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی گئی۔