ڈالر کی قیمت میں1 پیسہ کمی

Nov 08, 2022 | 18:18:PM

(24نیوز)انٹربینک میں روپے کی قدر میں اتار چڑھاو کا رجحان ،انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں1 پیسے کمی ہوئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر221.66 روپے سے کم ہوکر 221.65 روپے پر بند ہوا،کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 221.75 اور 221.25 روپے کے درمیان ٹریڈ ہوا۔

مزیدخبریں