طارق ٹیڈی کی وزیر اعلی پنجاب سے اعلاج کی اپیل

Nov 08, 2022 | 18:37:PM
طارق ٹیڈی کی وزیر اعلی پنجاب سے اعلاج کی اپیل
کیپشن: طارق ٹیڈی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)طارق ٹیڈی نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے سرکاری سطح پر علاج کرنے کی اپیل کر دی ۔

پی کے ایل آئی میں معروف سٹیج اداکار  طارق ٹیڈی کا علاج جاری ہے۔ طارق ٹیڈی کا کہنا تھا کہجگر کے عارضے کے باعث جمع پونجی ختم ہوگئی ہے۔