(زین مدنی)طارق ٹیڈی نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے سرکاری سطح پر علاج کرنے کی اپیل کر دی ۔
پی کے ایل آئی میں معروف سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کا علاج جاری ہے۔ طارق ٹیڈی کا کہنا تھا کہجگر کے عارضے کے باعث جمع پونجی ختم ہوگئی ہے۔
Nov 08, 2022 | 18:37:PM