(ویب ڈیسک) اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے۔
ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ یہ ذخائر ملک میں ڈیزل کی ضروری طلب کے لیے کافی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کے محدود اسٹاکس کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔
Nov 08, 2022 | 19:00:PM