پیپلز پارٹی اور مصطفی نواز کھوکھر کے درمیان دوریاں

Nov 08, 2022 | 19:16:PM

(24نیوز) پیپلز پارٹی اور مصطفی نواز کھوکھر کے درمیان  تازہ دوریاں وفاقی وزارت کے معاملہ پر پیدا ہوئیں۔

دو بار پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو  زرداری مصطفیٰ ںواز کھوکھر کو منانے ان کے گھر گئے،   پیپلز پارٹی اور مصطفی نواز کھوکھر کے درمیان  تازہ دوریاں وفاقی وزارت کے معاملہ پر پیدا ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ساتھ مختلف معاملات پرمصطفیٰ نواز کےاختلافات کا سلسلہ پرانا ہے۔

پی پی پی کی جانب سے مصطفی نواز کھوکھر کو وزیر مملکت جا عہدہ دینے کی پیش کش کی گئی تھی  جبکہ مصطفیٰ نواز کھوکھر وزیر مملکت کے بجائے  وفاقی وزیر بننے کے خواہاں تھے۔

مزیدخبریں