ممبر پنجاب اسمبلی جگنو محسن کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے لئے حسن نواز کے دفتر آمد

Nov 08, 2022 | 23:34:PM

(24نیوز) ممبر پنجاب اسمبلی جگنو محسن کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے لئے حسن نواز کے دفتر آمد۔ جگنو محسن نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کی سیاسی صورتحال سے مکمل باخبر ہیں اور انھیں یقین ہے کہ پاکستان غیر یقینی کی صورتحال سے نکلے گا۔

مزیدخبریں