وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی

Nov 08, 2023 | 12:57:PM
وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی
کیپشن: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر)وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیم کی منظوری دے دی ہے۔


وزیر اعلی پنجاب نے سید محسن رضا نقوی نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیم کی منظوری دے دی ہے،محکمہ داخلہ کی چودہ معائینہ چیک پوسٹ بنانے کی منظوری
اٹک میانوالی بھکر ،رحیم یار خان میں یہ چیک پودا بنائی جائیں گی،کچہ کے علاقہ میں ایک پولیس بیس اسٹیشن اور انیس پولیس پوسٹ بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔