پنجاب حکومت اورسٹیٹ بینک کی جانب سے 10 نومبر کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

Nov 08, 2023 | 20:48:PM

(عثمان خان)حکومت پنجاب  اور سٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سےسموگ کی وجہ سے  10 نومبر 2023 کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت پنجاب نےسموگ کی وجہ سے 10 نومبر 23 جمعہ کو پنجاب میں  بینک برانچز بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق  لاہور ڈویژن   سمیت ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور ،ضلع گوجرانوال،ضلع حافظ آباد، ضلع سیالکوٹ اور ضلع نارووال کے تمام بینکس 10 نومبر کو بند رہیں گے

یہ بھی پڑھیں:تیز ہوائیں ، بارشیں اور برفباری،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

مزیدخبریں