(24 نیوز)سابق وائس چیف آف آرمی سٹاف جنرل سوار خان(ریٹائرڈ) کی نماز جنازہ آرمی قبرستان، راولپنڈی میں ادا کر دی گئی.
تفصیلات کے مطابق نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی جبکہ سول ملٹری حکام و مرحوم کے لواحقین کی بڑی تعداد نماز جنازہ میں شریک ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:چترال کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک