سموگ سے متاثرہ شہروں میں 10 نومبر کو بینک برانچز بند رہیں گی

Nov 08, 2023 | 21:46:PM
سموگ سے متاثرہ شہروں میں 10 نومبر کو بینک برانچز بند رہیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سموگ کی وجہ سے 10 نومبر بروز جمعہ کومتاثرہ شہروں میں بینک برانچز بند رہیں گی ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن کے تمام بینکس 10 نومبر کو بند رہیں گے ،اس میں ضلع لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور شامل ہیں ،ضلع گوجرانوالہ میں اپنی بینکس شاخیں بند رکھیں گے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ 10 نومبر کو ضلع حافظ آباد، ضلع سیالکوٹ اور ضلع نارووال میں بھی بینکس برانچز بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی