چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر آئینی  ہے ، بلاول بھٹو زر داری 

Oct 08, 2021 | 00:09:AM
بلاول بھٹو ، چیئر مین نیب توسیع
کیپشن: بلاول بھٹوزرداری ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع غیر آئینی اور بد نیتی پر مبنی ہے ۔ 

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ  سلیکٹڈ حکومت وزیراعظم اور ان کے خاندان و رفقاء کو احتساب سے استثنٰی دیتے ہوئے اپوزیشن کو نشانہ بنانے کا عمل جاری رکھنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پینڈورا پیپرز کے بعد خاص طور پر حکومت خود کو احتساب سے بچانا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد:کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کیساتھ زیادتی