بلوچستان زلزلہ۔۔آرمی چیف کی جوانوں کو سول انتظامیہ سے تعاون کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلہ کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی بلوچستان میں تعینات جوانوں کو سول انتظامیہ سے تعاون کی ہدایت۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں تباہ کن زلزلہ کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پاک فوج کے جوان زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ریسیکیو اور ریلیف آپریشن میں مدد کریں۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں میں تعاون کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: قسمت ہو تو ایسی۔۔ گورے کا پہلا ہی نشانہ ٹچ بیٹھ گیا