چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی داتا دربار پر حاضری ،ملکی سلامتی کیلئے دعا کی

کیپشن: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ , فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ نے داتا دربار پر حاضری دی اورملکی امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی ۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ نے داتا دربار کا دورہ کیا ،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے داتا دربار پر حاضری دی ملکی امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔منیجرغلام رسول نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو دربار اور مسجد کا وزٹ کروایا۔