ماہ رنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ، کس ملک جا رہی تھیں ؟جانیے

Oct 08, 2024 | 00:18:AM

(ویب ڈیسک )قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکا جانے کی  خواہشمند تھیں،ماہ رنگ کانام امیگریشن کی سٹاپ لسٹ میں ہونےکےباعث روانگی سےروکاگیا۔ 

مزیدخبریں