خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Oct 08, 2024 | 10:08:AM

(ویب ڈیسک)لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ 3 روز قبل پیش آیا تھا،متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی۔
 

مزیدخبریں