افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا محمد حسن اخند کی تازہ تصویر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا محمد حسن اخند کی تازہ تصویر جاری کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق افغان اردو کی جانب سے جاری کئے گئے ٹویٹر پیغام میں بتایا گیا ہے کہ قندھار سے تعلق رکھنے والے ملا محمد حسن طالبان کی رہبری شوریٰ کے قائد ہیں۔ گزشتہ طالبان حکومت میں نائب وزیراعظم، وزیرخارجہ اور گورنرقندھار رہے۔ وہ طالبان کے بانی ملا محمد عمر کے قریبی مشیر تھے۔
افغانستان کے نئے وزیراعظم ملا محمد حسن اخند کی تازہ تصویر
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 7, 2021
قندھار سے تعلق رکھنے والے ملا محمد حسن طالبان کی رہبری شوریٰ کے قائد ہیں۔ گزشتہ طالبان حکومت میں نائب وزیراعظم، وزیرخارجہ اور گورنرقندھار رہے۔ طالبان کے بانی ملا محمد عمر کے قریبی مشیر تھے۔ pic.twitter.com/ATpXWeiO14
یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے گا، ہیبت اللہ اخوندزادہ