(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ فلسطین میں ہادی المشاری 16 سال اسرائیلی جیل میں قید کے بعد رہا ہوا تو دنگ رہ گیا کہ گرفتاری کے وقت اس کی 17 سالہ منگیتر ابھی تک اس کی منتظر تھی۔
تفصیلات کے مطابق ہادی المشاری 16سال اسرائیلی قید میں رہا جب رہا ہوا تو گرفتاری کے وقت اس کی 17 سالہ منگیتر ابھی بھی اس کے انتظار میں بیٹھی تھی۔
ہادی المشاری منگیتر کو دیکھ کر حیران رہ گیا اور پھر رہائی کے بعد اسی سے شادی بھی کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: جڑواں بھائیوں کی انوکھی شادی۔۔۔ یہ سب نصیب کی بات ہے