(24 نیوز)4 ستمبر رات ایک بجے ایچ 13 میں سری نگر ہائی وے کے پل کے اوپر سے پولیس نے فائرنگ کر کے شاہد عمران کو قتل کیا.
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سری نگر ہائی وے کے پل کے اوپر سے فائرنگ کر کے شاہد عمران کو قتل کیا۔
تاجر رہنما شاہد عمران تارڑ کے قتل بارے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق آج پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: فلسطینی قیدی 16سال بعد منگیتر کو دیکھ کر حیران