چین بھی طالبان حکومت سے رابطے کے لئے تیار۔۔۔ایران نالاں کیوں؟؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
چین بھی طالبان حکومت سے رابطے کے لئے تیار۔۔۔ایران نالاں کیوں؟؟
(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ افغانستان میں تعمیر نو کے لئے طالبان کی حکومت ایک اہم قدم ہے
تفصیلات کے مطابق چین نے واضح کیا ہے کہ وہ افغانستان کی نئی حکومت کے ساتھ رابطے برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے اور یہ تعمیرِ نو کے لیے ایک اہم قدم ہے ۔
تاہم ایران کے ایک اعلیٰ سکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران میں طالبان کی جانب سے جامع حکومت کی تشکیل میں ناکامی اور بیرونی مداخلت تشویش کا باعث ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لکس سٹائل ایوارڈز: حبا بخاری بھی ووٹ مانگنے کے لئے میدان میں گئیں