افغانستان سے ترکی کا مکمل انخلا غلطی ہو گی،کبھی کسی ملک قبضے کیلئے نہیں گئے،میولود چاوش
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ افغانستان سے ترکی کا مکمل انخلا غلطی ہو گی۔
ترکی اردو کے جاری کردہ ٹویٹر پیغام کے مطابق ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےترکی کے وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ترکی نے افغانستان کے تعلیم اور سیکیورٹی کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے،ترکی کبھی کسی ملک میں قبضے کے لئے نہیں جاتا، ہم نے افغانوں کے دل جیتے ہیں زمین نہیں۔
افغانستان سے ترکی کا مکمل انخلا غلطی ہو گی، ترک وزیر خارجہ
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) September 8, 2021
ترکی نے افغانستان کے تعلیم اور سیکیورٹی کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کی ہوئی ہے
ترکی کبھی کسی ملک میں قبضے کے لئے نہیں جاتا، ہم نے افغانوں کے دل جیتے ہیں زمین نہیں
ترک ٹی وی کو انٹرویو#Turkey #AfghanistanCrisis #Aid pic.twitter.com/XgOGIOQExv
یہ بھی پڑھیں: ماشااللہ خوبصورت آواز۔۔نفسیاتی بیماری کے شکار بچے کی اذان ویڈیو وائرل