ملا عمر کے بیٹے اور افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کی تصویر سامنے آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت کے نئے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کی تصویر سامنے آ گئی۔
افغان اردو کی جانب سے جاری کئے گئے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس سے پہلےوزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاهد کی کوئی تصویر دستیاب نہیں تھی۔ملا یعقوب طالبان کے بانی ملا محمد عمر کے بیٹے ہیں اور وہ طالبان کے نائب امیر اور ملٹری کمیشن کے سربراہ رہے ہیں۔