سیلابی صورتحال،چودھری شجاعت نےسکیورٹی واپس کر دی

Sep 08, 2022 | 11:58:AM

(24نیوز)سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری،پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اپنی سکیورٹی پر مامور رینجرز اور پولیس  سکواڈ  کو ہٹا دیا ۔

چودھری شجاعت نے اپنی سکیورٹی ہٹانے کی وجہ سیلاب سے پھیلنے والی تباہی بتائی ہے،سربراہ ق لیگ نے کہا کہ سکیورٹی اہلکار سیلاب زدہ علاقوں میں جا کر متاثرین کی امداد و بحالی کے کام کریں،مشکل کی اس گھڑی میں سب کو مل جل کر سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھنا ہو گا۔

 یہ بھی پڑھیںگاڑی و موٹرسائیکل مالکان کیلئے بری خبر

مزیدخبریں