عمران خان کے پاس اب لیگل آپشن زیادہ نہیں ہیں ، فیصل چودھری ایڈووکیٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے پر کہاہے کہ عمران خان کے پاس اب لیگل آپشن زیادہ نہیں ہیں ،عمران خان کی لیگل ٹیم بہتر سمجھتی ہے کہ کیس کیسے لے کر چلے گی ۔
فیصل چودھری ایڈووکیٹ کا مزید کہناتھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے واضح پیغام چلا گیا ہے،پیغام یہ گیا کہ عدالت کی توہین کی جائے گی تو کارروائی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری ، عمران خان 22ستمبر کو دن ڈھائی بجے فرد جرم کیلئے طلب