شیخ نہیان بن مبارک النہیان کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 ملین ڈالرز امداد کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 10 ملین ڈالرزکی امداد کا اعلان کیا گیاہے،بینک الفلاح کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے امداد کا اعلان کیا گیا ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی آئی ایس پی آر )میجر جنرل بابرافتخار نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ رقم فوج کے فلڈ ریلیف اکاو¿نٹ میں جمع کرائی جائے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہناتھا کہ متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔
HH Sheikh Nahayan Mabarak Al Nahayan, Minister of State 4 Tolerance & Coexistence UAE & Chairman Bank Alfalah pledged USD 10 Mn 4fm the Bank in disaster relief for Pak including Army Flood Relief Acct 2 help flood victims. HH & UAE have always helped Pak during difficult times. pic.twitter.com/aGAK6IQN3Z
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 8, 2022
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے پاس اب لیگل آپشن زیادہ نہیں ہیں ، فیصل چودھری ایڈووکیٹ