مریم نواز کا چشتیاں میں جلسہ، تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چشتیاں میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔
تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے طاہر بشیر چیمہ مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ،طاہر بشیر چیمہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے،ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز طاہر بشیر چیمہ کے گھر پہنچ گئیںجہاں سیاسی صورتحال پر گفتگوہوئی۔
یاد رہے کہ طاہر بشیر چیمہ وفاقی وزیر خوراک طارق بشیر چیمہ کے چھوٹے بھائی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل شیخ رہا