والدہ کا انتقال برطانوی قوم اور شاہی خاندان کیلئے بڑا صدمہ ہے، بادشاہ چارلس

Sep 08, 2022 | 23:51:PM

(24 نیوز) برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس نے ملکہ الزبتھ کے انتقال پر بیان جاری کر دیا۔
برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس نے کہاہے کہ والدہ کا انتقال برطانوی قوم اور شاہی خاندان کیلئے بڑا صدمہ ہے،برطانوی ملکہ اور پیاری ماں کی رحلت پر سوگ میں مبتلا ہیں ۔
بادشاہ چارلس کا مزید کہناتھا کہ ملکہ کی کمی برطانیہ اور کامن ویلتھ ممالک میں محسوس کی جائے گی ،دنیا بھر میں ملکہ برطانیہ کے چاہنے والے بھی غم میں مبتلا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ملکہ الزبتھ دوئم کے دور اقتدار میں برطانیہ میں کتنے وزرائے اعظم گزرے ؟

مزیدخبریں