(اویس کیانی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کر دی گئی.
تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 46 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے،بجلی کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ بجلی کے بلوں پر ہو گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا.
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں ریلوے پولیس کے ٹارچر سیل کا انکشاف ، مغوی بازیاب