عارف والا:بدبخت بیٹے نے جائیدادکے لالچ میں  نابینا باپ کا سرتن سے جدا کردیا

Sep 08, 2024 | 13:10:PM
عارف والا:بدبخت بیٹے نے جائیدادکے لالچ میں  نابینا باپ کا سرتن سے جدا کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاداحمد )عارف والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات ، بدبخت بیٹے نے جائیدادکے لالچ میں باپ کا سرتن سے جدا کردیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 قتل کی لرزہ خیز واردات  کا واقعہ تھانہ رنگشاہ کے علاقہ میں پیش آیا۔جائیداد کے تنازعہ پر بد بخت بیٹے نے ٹوکے کے وار سے نابینا باپ کی گردن تن سے جدا کی،واردات کے بعد ملزم انصر موقع سے فرار ہوگیا۔

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کے نوٹس پر رنگشاہ پولیس نے ملزم کو فوری گرفتار کر کے  آلہ قتل ٹوکہ بھی برآمد کر لیا۔